نواز شریف کا بیانیہ مسترد! شہباز شریف کیا پلاننگ کر رہے ہیں؟ ملتان جلسے سے قبل بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیانہ نواز شریف کے بیانیے سے مختلف ہے، وہ اب بھی ڈائیلاگ چاہتے ہیں،بات چیت سے ہی مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر شہباز شریف کے بیانیے سے متفق نہیں ہوگی تو اس کا فائدہ حکومت کو ہی ہوگا۔
شہباز شریف اچھی بات کر رہے ہیں، لیکن اب اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی چاہیئے کہ خوش کے ناہن لے اور وقت ضائع کیے بنا اس مسئلے کا کوئی حل نکالے۔
عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا بیانہ یہی ہے کہ مذاکرات کیے جائیں، انتہاء پر جانے کی کسی کو بھی ضرورت نہیں ، کیونکہ جو حل بات چیت کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے وہ کسی اور طرح ممکن ہی نہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.