بریکنگ نیوز: یہ بدلیں گے پاکستان کے حالات ۔۔۔؟ مولانا فضل الرحمان کا کونسا بڑا جھوٹ پکڑا گیا ؟ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے شبرزیدی کے حوالے سے جھوٹا بیان دیا۔ مولانا کو چاہیے اپنے بیان پر معذرت کریں لیکن ان میں اتنی شائستگی کہاں؟وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں

دراڑایں پڑ چکی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نےشبر زیدی کے حوالے سے جھوٹا بیان دیا۔جبکہ شبر زیدی نے واضح کہا کہ ملک میں صرف ایماندار لیڈر ہے، شبرزیدی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کی۔ اب مولانا فضل الرحمان کو چاہیے کہ معافی مانگ لیں لیکن ان میں اتنی شائستگی کہاں کہ وہ معذرت کریں۔مولانا کو گلگت الیکشن میں ایک سیٹ بھی نہیں ملی، آپ ہوتے کون ہیں جی بی کے الیکشن کے نتائج کے بارے میں پوچھنے والے؟وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ کورونا وبا سیاسی نہیں ،سنجیدہ مسئلہ ہے، کورونا کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف نےکوروناکی وجہ سےتمام جلسےملتوی کردیئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتےملک میں دوبارہ کوروناپھیلے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *