سعودی میں رہنے والوں کی موجیں شادی کریں ساتھ 10 لاکھ بھی پاہیں جلدی کریں

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ!سعودی عرب میں‌واقع ایک تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ‌سعودی خاتون سے جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو تو اس کو ایک خطیر رقم بطور تحفہ دی جائے گی . میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انعام 20 ہزار ریال پر مشتمل ہے جو کہ اس آدمی کو

دیا جائے گا جو کہ ایک ایسی خاتون سے شادی کریں جس کی عمر 30 سال یا اس سے زیادہ ہو . لبر نامی فلاحی تنظیم کے سر براہ عبد الرحمن الحمید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو مرد بھی 30 سال یا 30 سال سے زائد کی عمر خاتون سے شادی کرے گا اس کی خوب پذایرائی کی جائے گی اور شادی کرنے والے مرد کو حوصلہ افزائی کے طور پر 20 ہزار ریال دئیے جائیں گے. عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے کو 20ہزار ریال ملیں گے۔ جو پاکستانی روپے میں تقریباً 6لاکھ روپے بنتے ہیں. لیکن یاد رکھیں‌ کہ اس میں‌ ان لوگوں ‌کو شادیاں کرنے کا کہا گیا ہے جن کا تعلق سعودی عرب سے ہو غیر ملکی اس انعام کے مستحق نہیں ‌ہوں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں تیس سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے کو بیس ہزار ریال ملیں گے۔ جو پاکستانی روپے میں تقریباً چھ لاکھ روپے بنتے ہیں.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.