وقت وقت کی بات ہے!!!سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آج کل کیا کررہے ہیں؟پتا چل گیا

لاہور(ویب ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ آج کل اپنا ریسرچ کا کام کررہے ہیں۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد نجی نیوز سے گفتگو میں ثاقب نثار نے کہا کہ میں آج کل اپنا ریسرچ کا

کام کر رہا ہوں۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ میں قانون کے بارے میں کتاب لکھنے کا سوچ رہا ہوں، اللہ تعالی چوہدری شجاعت حسین کو صحت عطا فرمائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *