مہنگائی کا جن بے قابو۔۔!!!سرکاری ملازمین نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کےجائز مطالبات پورے کیے جائیں گے مگر 2سال سے احتجاج کے باوجود اب تک نہیں سنی گئی۔
تمام سرکاری ملازمین کو ان کے سکیل کے حساب سے یوٹیلیٹی الاؑنس دیا جائے کیونکہ مہنگائی سب کے لیے ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.