بریکنگ نیوز: وزیر اعظم غم میں نڈھال ۔۔۔اہم ترین رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست انتقال کر گئے

اسلام (ویب ڈیسک) عمران خان کے قریبی دوست اور تحریک انصاف کی بنیاد رکھنے والوں میں شامل رہنما جاوید گردیزی انتقال کر گئے ، عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور اس کے ساتھ اپنی 24 سال پرانی تصویر بھی شیئر کی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.