بریکنگ نیوز: بہت کرلی موجیں۔۔۔۔۔۔!! سکول جانے والے طلباء پر نئی پابندی لگ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) بہت کرلی موجیں، سکول جانے والے طلباء پر نئی پابندی لگ گئی۔ نجی سکول مالکان کو فیس کا لالچ، طلبہ کو بغیر وردی کے بلا لیا۔

گلی محلوں میں ٹیوشن سینٹر اور اکیڈمیاں بھی کُھلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومت کے سکول بند کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ نجی سکول مالکان کو فیس کا لالچ، طلبہ کو بغیر وردی کے بلا لیا، محکمہ تعلیم نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ قانون شکنی کی تو 2لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
ایجوکیشن اتھارٹی کا سرکاری سکول سربراہان کو سکول کھلنے پر محکمہ کو رپورٹ کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.