وزیراعظم عمران خان کا دورہ فیصل آباد : پہنچتے ہی کیا بڑا اور شاندار تحفہ دے دیا گیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

فیصل آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو دورہ فیصل آباد کے موقع پر کیلی گرافرقمر سلطان نے قومی پرچم پرلکھے مکمل قرآن پاک کا تحفہ دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہر کے تین منصوبوں کاافتتاح کردیا،افتتاحی منصوبوں میں کشمیر انڈر پاس،لنگرخانہ اورلائلپورکمپلیکس شامل ہیں،شہر میں 300 بیڈز کے نئے ہسپتال

اورالائیڈ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کی بھی منظوری دی گئی،50 فیصد وفاق، 10 فیصد صوبائی حکومت اور40 فیصد تعمیراتی اخراجات صنعتکار اٹھائیں گے۔وزیراعظم نے ہوٹل میں اسلامی اسم خطاطی کی نمائش دیکھی اورفن کی تعریف کی ،کیلی گرافرقمر سلطان کا وزیراعظم کو پاکستان کے پرچم پرلکھے مکمل قرآن پاک کا تحفہ دیا،وزیراعلیٰ پنجاب ،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *