پاکستانی ڈاکٹروں کا شاندار کارنامہ ۔۔۔۔۔ کورونا کے خاتمے کے لیے شاندار چیز تیار کر لی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا جس سے مصنوعی ذہانت کے ذریعے پھیپھڑوں میں کورونا انفیکشن کی مقدار معلوم ہو سکے گی،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووریڈ کی منظوری دے دی ہے،ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو

افسر (سی ای او) ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوائس کو ڈریپ ایکٹ 2012 کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب گلگلت بلتستان کے حلقے جی بی اے21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق گندائے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، گندائے میں کُل 908 رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ہے موجود ہے جن میں 505 مرد، 403 خواتین شامل ہیں، پولنگ اسٹیشن میں جی بی اسکاؤٹس، پولیس اور مجسٹریٹ تعنیات کو کیا گیا ہے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق گندائے پولنگ اسٹیشن سے 15 نومبر کو پولنگ بکس لے جانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 15 نومبر کو گندائے پولنگ اسٹیشن کے پولنگ بکس کو شر پسند عناصر اٹھا کر لے گئے تھے کس کے نتیجے میں الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے گندائے پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.