ایک کو مالشیے کی ضرورت اور ایک ابھی ابھی پہاڑوں سے ٹھنڈا ہوکراتراہے۔۔۔!!!فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواچھے مالشیے کی ضرورت ہے اور بلاول بھٹو ابھی ابھی برف کے پہاڑوں سے ٹھنڈا ہو کر اترے ہیں۔معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی اچھا سا مالشیا شہبازشریف

کے گھر بجھوا دیں گے جس سے ان کو افاقہ ہوجائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری ابھی ابھی برف کے پہاڑوں سے ٹھنڈا ہو کر اترے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے ادارے آزادکروائے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *