موسم کے تیور ایک بار پھر تبدیل،محکمہ موسمیات کی اہم ترین پیشگوئی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں بادل آگے موسم سرد ہوگیا ائندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مطلع ابر الود رہے گا سرد ہوائیں چلنے سے موسم ٹھنڈا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کل لاہور کا زیادہ سے زیادہ پارہ 26 ریکارڈ کیا گیا صبح کے اوقات میں سورج نکلا مگر بادلوں نے انٹری ڈال کر

سورج کو ڈھانپ لیا، دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی مناسبت سے ہوائیں چلنے لگیں صبح کے اوقات میں اییر کوالٹی انڈکس 158 ریکارڈ کیا گیا جو شام کے اوقات میں بڑھ کر250 جا پہنچا، محکمہ موسمیات کے نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوا ہے جو ائندہ ہفتے پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش برسانے کا باعث بنے گا پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث لاہور کا موسم بھی سرد ہوگا جبکہ دسمبر میں پارہ مزید کم ہوگا جس کے باعث دھند پڑے گی دھند کی وجہ سے سموگ میں اضافہ ہوگا دسمبر میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید خراب ہوجائے گی جس سے سفر کرنے والوں مسائل کا سامنا ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوا ہے جو ائندہ ہفتے پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش برسانے کا باعث بنے گا پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث لاہور کا موسم بھی سرد ہو گا جب کہ دسمبر میں پارہ مزید کم ہوگا جس کے باعث دھند پڑے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.