عمران خان کا صنعتوں کے لیے بڑے ریلیف پیکج کااعلان ، بڑی خوشخبری سنا دی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صنعتکاروں کے وفد نے ملاقات کی،عمران خان نے صنعتوں کو دھماگے کی درآمدی ڈیوٹی پر 5 فیصد ریلیف دینے کافیصلہ کیا ہے،ملاقات میں وزیراعظم نے

صنعتکاروں کوواجب الادا ٹیکس ریفنڈز ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *