بریکنگ نیوز: شہر میں ٹریفک جام، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں تبدیل۔۔۔ لاہوریوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایات

لاہور(ویب ڈیسک) فیروز پورروڈ پر کلمہ چوک اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ، جگہ جگہ وارڈنز تعینات ہونے کے باوجود ٹریفک روانی معمول پر نہ آسکی۔شہر لاہور میں ٹریفک جام ہونا معمول بن گیا ہے۔ اس سے شہری شدید ذہنی اذیت اور کوفت کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ ٹریفک کے دباؤ کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی سست روی سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *