کورونا میں مبتلا عامر لیاقت کہاں اور کس حالت میں ہیں ؟ تصاویر وائرل

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہیں نیو بلائزر لگا ہوا ہے۔ عامر لیاقت جو کہ اپنی دوسری

اہلیہ طوبیٰ عامر کے ساتھ کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ ’ ہاتھ جوڑ کر دعاؤں کی گذارش، کیونکہ میں کورونا سے لڑ نہیں رہاہوں پناہ مانگ رہا ہوں۔‘

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *