کپتان کا انتخاب درست نکلا۔۔!!! چھوٹے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا احسن اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدرا کی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں چھوٹے کاروبارکرنے والوں کے لیے ٹرینگ فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی نے ٹڑینگ سکول انتظامیہ ساتھ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی سکول چھوٹی جگہوں پر کام کرنے والوں کو مفت تربیت دے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.