اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے

جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے

اسلام آباد ( 12 نومبر 2020ء) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انتقا-ل کر گئے، جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مہلک عالمی وبا کرونا وائرس نے ملک کی ایک اور اعلیٰ شخصیت کی جان لے لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقا-ل کر گئے ہیں۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کئی روز سے ان کی طبیعت کافی ناساز تھی، اب دوران علاج ان کا انتقا-ل ہوگیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *