بریکنگ نیوز:کنواروں کے لیے بڑی خوشخبری ، شادی ہالز کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) این سی او سی کی جانب سے شادی ہالز کے لیے نظرثانی شدہ ایس او پیز جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق 16 شہروں میں شادی کی آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی۔این سی او سی کے مطابق 16 شہروں میں شادی تقریبات کا نفاز20 نومبر سے ہوگا۔ این سی او سی

کی جانب سے صوبائی چیف و ہیلتھ سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کردیا گیا،16 شہروں میں آؤٹ ڈور تقریبات میں 1 ہزار تک محمان شرکت کرسکیں گے،دیگر شہروں کی شادی تقریبات میں گزشتہ ایس او پیز پر عمل درآمد ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *