عثمان بزدار نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔۔!!!بزدار حکومت نے اہلیان لاہور کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کی تقریبا 48 فیصد آبادی 18سال سے کم عمر ہے

لیکن ہماری یونیورسٹیوں میں متعلقہ شعبوں میں سپیشلائزیشن کی سیٹیں نہ ہونے کے برابر ہیں، ہم نے لاہور میں یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز بنانے کی منظوری دی ہے، جس کے ساتھ پنجاب بھر میں بننے والے مدر اور چائلڈ کئیر ہسپتالوں کو منسلک کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *