زلفی بخاری کے گھر خوشیوں کا سماں

زلفی بخاری کے گھر خوشیوں کا سماں، لندن میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گے۔ ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق زلفی بخاری ان دنوں 20 دن کی چھٹی پر ہیں اور ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں اور چند دنوں میں وطن واپس آ جائیں گے۔ ان کے فیملی ممبر نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر افسو س کا اظہار کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *