تیرا باپ ،نہیں تیرا باپ ، ابے کھسرے مریم کا باپ ۔۔۔ وینا ملک اور حنا پرویز بٹ کے درمیان ٹوئٹر پر شرمناک مکالمہ ملاحظہ کریں

لاہور(ویب ڈیسک)2 روز قبل مریم نواز کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا تھا کہ آپریشن ضربِ عضب کے پیچھے فوج، آگے نواز شریف تھے، آئین اور قانون کی عزت ہونی چاہیے انتقام نہیں ، احتساب ہونا چاہیے.یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹیرینز، اراکین صوبائی اسمبلی، انتخابی امیدواروں اور کارکنوں سے دھواں دھار

خطاب کرتے ہوئے کہی تھی.وینا ملک جو کہ مسلم لیگ ن کے ناقدین میں شامل ہیں انہوں نے لیگی رہنما کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں فوجی جوان کسی سرچ آپریشن کے دوران ڈاگ سنفنگ کا عمل سر انجام دے رہے ہیں.اداکارہ نے ساتھ میں لکھا کہ واقعی “فوج پیچھے تھی وہ آگے تھا”.وینا ملک کے اس ٹویٹ کو قوٹ کر کے لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے لکھا کہ “نواز شریف کی بات ہو رہی تھی آپ کے والد کی نہیں تصویر تبدیل کرو”.جس کے جواب میں وینا ملک نے انہیں مخاطب کرنے کیلئے تضحیک آمیز الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے موقف پر ڈٹے رہنا ہی مناسب سمجھا.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *