پنجاب پولیس میں بڑے پیمانےپراکھاڑ پچھاڑ ،کتنےاضلاع کے ڈی پی اوز تبدیل کر دیے گئے ؟ جانئے

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،آٹھ اضلاع کے ڈی پی اوز کو تبدیل کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز لاہور فیصل شہزاد کو ڈی پی اواوکاڑہ،عمر سعید ملک کو ڈی پی او ڈی جی خان،غلام مبشر میکن کوڈی پی او شیخوپورہ،غازی صلاح الدین کو آے آئی جی آپریشنز سی پی او،

مستنصر فیروز کوڈی پی او میانوالی،حسن اسد علوی کوڈی پی او سیالکوٹ،ڈی پی او ڈی جی خان اختر فاروق کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ زاہد نواز مروت کو اے آئی جی انسپکشن سی پی او تعینات کردیاگیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *