افغانستان نے دل خوش کر دینے والا انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے talaban کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ افغان امن

کے لیے دو سال سے جاری ہماری کوششوں میں پاکستان مدد گارثابت ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے طالبان کو talaban حکومت کے ساتھ مذاکرات اور ہنسا میں کمی کی ترغیب دی۔زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان افغان رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کے سلسلے میں بھی مددگارثابت ہوا کیونکہ پاکستان افغانستان میں امن کو ملکی امن کے لیے ضروری سمجھتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام افغان 42 سال میں پہلی بار ایک میز پر بیٹھے ہیں، یہ امید اور موقع کا لمحہ ہے مگر اس لمحے کے اپنے چینلجز بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان رہنما اور talaban غلطیاں دہرانے کے بجائے پرُامن حل پر رضامند ہو جائیں۔امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان افغانستان کو ٹیرارسٹس اور انتہاپسند گروپوں کے لیے اپنی زمین استعمال نہ کرنے دینے کا معاہدہ کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور امید ہے کہ اس کے حوصلہ افزا نتائج ملیں گے۔زلمے خلیل زاد نے خبردار بھی کیا کہ افغان امن مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکا اپنے قومی سلامتی کے مفادات کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز افغان مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے بھی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے talaban کو ہنسا میں کمی پر آمادہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز افغان مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے بھی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے talaban کو ہنسا میں کمی پر آمادہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *