ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ کرنے کے بجائے کیا کیا؟تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کے باوجود جرمانہ نہیں کیا ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تین سہیلیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں ۔اس کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر

مجھے روکا۔ مجھ پر جرمانے کی بجائے، انہوں نے Tiktok ویڈیوز بنانا شروع کردیئے۔ میرے فینز کریزی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *