آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، کونسے بڑے معاہدے طے پا گئے ؟ جان کر آپ بھی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگا دیں گے

راولپنڈی (ویب ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں تعینات امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل آسٹن نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،خطے کے امن و استحکام پر بات چیت کی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے

جاری بیان میں بتا یا گیا کہ ملاقات میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اورافغان امن عمل میں پیشرفت پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پرزلمے خلیل زاداورجنرل آسٹن نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردارکوسراہا۔ملاقات میں افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندے محمد صادق بھی موجود تھے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *