پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ سے بڑا ہے یا چھوٹا؟ مکمل اعدادوشمار منظر عام پر

کراچی (ویب ڈیسک) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے بڑا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی گنا بڑا ہے کراچی میں حکومت کے مخالفین کا اتنی بڑی

تعداد میں اکٹھا ہونا تحریک انصاف کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرنے والے کئی پختون اور بلوچ رہنماؤں کی تقریروں کو میڈیا سنسر کر رہا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مذمت ہو رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *