پاکستانی روپے کا زبردست کم بیک!ڈالر 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

لاہور( نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 25 اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 29 پیسے کمی سے چار ماہ

کی کم ترین سطح 163.90 پر آگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ مندرجہ ذیل ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *