پشاور دھماکہ سفارت کاری پر اثر انداز ۔۔۔ اہم ترین غیر ملکی شخصیت نے 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی کردیا

اسلا آباد (ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔نجی ٹی وی کےمطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔

ترک وزیر خارجہ نے(کل) بدھ کو اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.