بریکنگ نیوز: سلیکٹڈ نیازی کے بھاگنے کا وقت۔۔! عابد شیر علی کپتان کیخلاف میدان میں آگئے، عمران اینڈ کمپنی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ عمران نیازی کی ٹیکنیکل کرپشن جلد منظر عام پر لائیں گے پت جھڑ شروع ہو چکا استعفوں کا موسم جلد شروع ہو نے والا ہے نیازی خان کو بھا گنا پڑے گا

نون لیگ نیازی کو ملک سے فرار نہیں ہو نے معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا ملک بھر میں مہنگا ئی عروج پر ہے سماجی رابطے کی تنظیم ٹویٹر پر اپنے پیغام انہوںنے کہا کہ ملک میں مہنگا ئی طوفان ہے غریب عوام مہنگا ئی کی چکی میں پس رہے ہیں موجودہ حکو مت کا سربراہ اپنی کرپٹ ٹیم کے سا تھ ٹیکنیکل طریقے سے کرپشن رہا ہے قوم کو اصل حقائق بتا نے کے لیے بہت جلد سلیکٹڈ کی ٹیکنیکل کرپشن منظر عام پر لا ئیں گے انہوں نے کہا کہ پت جھڑ کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اب استعفے دینے کا موسم شروع ہو نے والا ہی عوام مہنگا ئی بے روز گاری اور ٹیکنیکل کرپشن کے خلاف سڑکوں پر آنے کے لیے بیتاب ہیں ن لیگ عمران نیازی کو بھا گنے نہیں دے گی ملک سے فرار ہو نے ہر کوشش ناکام بنا دیں گے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت مکمل طور پر تبا ہی کے دہا نے پر پہنچ چکی ہے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری بند چکی بے روز گاری میں خطرناک حد تک اضا فہ ہوا سلیکٹڈ کرپشن بے روز ھاری مہنگا ئی چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہو ئی واداتوں کو کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام رہا ملک بھر میں ترقیاتی کام نہ ہو نے کے برابر سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *