آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں

اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں
محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہےجس میں ہڈیوں کی مضبوطی

کم ہو جاتی ہےاور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا کہ خواتین کا دہی کھاناان میں 31فیصد آسٹو پینیا(ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا)اور 39فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52فیصد تک ختم کر سکتا ہے۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا، دوسری جانب ایک یہ بھی کہانی ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السّلام کی ـ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو ـ اصلی حالت میں دیکھنے کی تمنّا ـ قرآن میں یوں بیان ہوئی ہے ـ وَقَالُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ۔ اور کہتے ہیں اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔!!! ( سورۃ الانعام،آیت:۸ ) تفاسِیر میں لِکھا ہے کہ ـ فرشتے کو اصلی حالت میں ـ کوئی نہیں دیکھ سکتا ـ اگر کوئی دیکھے گا ـ تو ہلاک ہو جائے گا ـ ( تفسِیر تِبیانُ الفُرقان،صفحہ ۲۷۱ ) اِسی لیے حضرت مریم ,حضرت ابراہیم ,حضرت لوط علیہم السّلام کے پاس فرشتے اِنسانی شکل میں آتے تھے لیکنپاس فرشتے اِنسانی شکل میں آتے تھے لیکن حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے ـ فرشتوں کے سردار کو ـ اصلی حالت میں دیکھا ـ اور جب جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کِیا ـ آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم مجھے بھی ـ اپنی اصلی حالت دِکھائیں ـ تو سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ـ اے جبرئیل ( علیہ السّلام )! تُو مجھے نہیں دیکھ سکتا ـ!!!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.