لائنیں لگ گئیں ۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ دل خوش کر دینے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قدر 4 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر بڑھنے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے اور سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن فی تولہ

قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کمی کے بعد 95 ہزار 422 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 4 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر ہے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ ’آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے‘۔نواز شریف نے مزید کہا کہ ’شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ قید کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا‘۔ سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ’کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے‘۔خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بھی ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کسی جرم کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے ہوئی۔مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کی تقریر اور آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا، تحریک چلے گی اور بھرپور طریقے سے چلے گی، نوازشریف جلد وطن واپس آکر اپوزیشن کی تحریک کی قیادت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے کا بوجھ ہر ایک نہیں اٹھا سکتا، شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ کھڑا رہے گا، ن لیگ میں سےش نہیں نکلے گی، ایسی باتیں ش لیگ نکالنے میں ناکامی کی چیخیں ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کی تقریر اور آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا، تحریک چلے گی اور بھرپور طریقے سے چلے گی، نوازشریف جلد وطن واپس آکر اپوزیشن کی تحریک کی قیادت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کے بیانیے کا بوجھ ہر ایک نہیں اٹھا سکتا، شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ کھڑا رہے گا، ن لیگ میں سےش نہیں نکلے گی، ایسی باتیں ش لیگ نکالنے میں ناکامی کی چیخیں ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *