بریکنگ نیوز: مشہور پاکستانی خاتون ’’ٹک ٹاکر‘‘ لاپتہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاک سٹار ماری ماروی چوہدری کے نوجوان کی جان لینے کی خبریں۔ گزشتہ دنوں سے میڈیا پر چلیں، پولیس کے خوف اور گرفتاری کے ڈر سے ٹک ٹاک سٹار گھر سے فرار ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار ماروی چودھری وفاقی دارالحکومت

کے علاقہ میں میک اپ آرٹسٹ نامی اپنی سیلون چلاتی ہیں،ٹک ٹاک سٹار پولیس کو چکمہ دے کر ماروی گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئی،ماروی کا موبائل فون پہلے ہی پولیس کے پاس ہے جسے اب فرانزک تجزیہ کے لئے لاہور بھیجا گیا ہے۔پولیس نے لاہور سے اس کے موبائل فون کے ذریعے مزید 13 افراد کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ماروی سے تفتیش کی تکمیل تک اسلام آباد میں ہی رہنے کو کہا گیا تھا۔ مگر قبل ازیں بیان دیئے ماروی گھر سے غائب ہیں، پولیس کا کہنا تھا کہ کیس کا مقدمہ علی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ماروی سے تفتیش کی تکمیل تک اسلام آباد میں ہی رہنے کو کہا گیا تھا۔ مگر قبل ازیں بیان دیئے ماروی گھر سے غائب ہیں، پولیس کا کہناتھا کہ کیس کا مقدمہ جان سے گئے علی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ متقول کے والد کے بیان کے مطابق ماروی اور علی مل کر کام کرتے تھے، علی نے کچھ دن قبل کام کرنا بند کیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *