سونے کی قیمت میں 4یا5نہیں بلکہ کتنے ہزار روپے کمی ہوگئی ؟خریداروں او رکنواروں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی آگئی ہے۔ مارچ میں کورونا وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو سونے کی قیمت تیزی سے اوپر گئی تاہم اب حالات معمول پر آنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں

31 اگست 2020 کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے تھی جبکہ 26 ستمبر 2020 کو فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے اس طرح ستمبر کے مہینے میں اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 6000 روپے تک کمی ہو چکی ہے۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 11 ہزار 400 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے کم ہو کر 95 ہزار 508 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ستمبر کے مہینے میں اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 6000 روپے تک کمی ہو چکی ہے۔ مارچ میں کورونا وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو سونے کی قیمت تیزی سے اوپر گئی تاہم اب حالات معمول پر آنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان ہے۔ 31 اگست 2020 کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 400 روپے تھی جب کہ 26 ستمبر 2020 کو فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.