پسنی کے پہاڑوں سے حکام کو کروڑوں روپے کی چیز مل گئی

پسنی ( آن لائن) بلوچستان کے علاقے پسنی کے پہاڑوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کروڑوں روپے مالیت کی چ رس مل گئی۔
پاکستان پوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق پسنی کے پہاڑوں میں منش یات کی موجودگی کی اطلاع پر کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی چ رس برآمد کرلی۔ 2 ہزار 192 کلوگرام یہ چ رس پہاڑوں میں چھپائی گئی تھی اور اسے بیرون ملک سم گل کیا جانا تھا لیکن حکام نے یہ کوشش ناکام بنادی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.