وہ دراصل کون تھی؟ جانئے

بریلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دولہا کے اس وقت ہوش اڑ گئے جب اس نے سہاگ رات کو اپنی بیوی کا گھونگھٹ اٹھایا۔ بریلی شہر کے نظام علی کی شادی ہوئی ، جب سہاگ رات کی باری آئی اور دولہے نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا تو اس کے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ اس کی جس سے شادی کرائی گئی تھی وہ

کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا تھا۔ جب دولہا نے اس معاملے پر شور کیا تو “دلہن” نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر دولہا والوں کی بھرپور ٹھکائی کی اور اس کے بعد زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئے۔ خواجہ سرا کے گھر والے جاتے ہوئے یہ دھمکی بھی دے گئے کہ اگر کوئی بھی قانونی قدم اٹھایا تو پورے گھر والوں کو جیل میں ڈلوادیں گے۔ بریلی کے نظام علی کی شادی 22 جون کو ہوئی تھی لیکن اس کی “دلہن” کی دھمکی اتنی کارگر ثابت ہوئی کہ اس نے کئی مہینے بعد جا کر پولیس سے رابطہ کرکے فریاد رسی کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ نئے سرمایہ کار ملکی صنعتی ترقی اور وسعت کیلئے آگے آئیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاہے کہ فیصل آبا دمیں سی پیک کے تحت ہیلتھ/ میڈیکل سٹی میں مواقع موجود ہیں ،ہیلتھ/ میڈیکل سٹی فیصل آباد خصوصی اقتصادی زون میں قائم کیاگیا ہے ، عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ خصوصی اقتصادی زون مستقبل میں برآمدات میں اضافے کا سبب ہوں گے ،خصوصی اقتصادی زون میں روزگار کے بے پناہ مواقع دستیاب ہوسکیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.